30 مئی، 2015، 12:40 PM
News ID: 2865292
T T
0 Persons
23ویں تہران بین الاقوامی قرآن نمائش کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں

تہران - ارنا - ایران کی ثقافت اور اسلامی گائیڈنس کی وزارت کے جانب سے 23 ویں تہران بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں.

فنون لطيفہ اور ثقافتي ورثہ، تعليم، خواتين، حجاب، قرآني اداروں، مدارس، جامعات،منصوبہ بندي، اور تعلقات عامہ كے حوالے سےكميٹياں بنائي گئي ہيں.



يہ بين الاقوامي نمائش ثقافت اور اسلامي گائيڈنس كي وزارت كي جانب سے رمضان كے مقدس مہينے ميں منعقد كي جاتي ہے.



يہ مختلف قرآني شعبوں ميں تازہ ترين پيش رفت اور كاميابيوں كو اجاگر كرتي ہے.



اس نمائش ميں قرآني اور ديني كتب اور ثقافتي مصنوعات بھي نمائش كے لئے پيش كي جاتي ہيں.



گزشتہ سال كي طرح اس سال بھي نمائش تہران كے دفاع ميوزيم ميں منعقد كي جائے گي.



ايراني خبر رساں ادرے IQNA كے مطابق،يہ تقريب 18 جون سے 17 جولائي تك جاري رہے گي.



274
0 Persons